ویرات کوہلی نے کیریئر کے 50ویں ٹیسٹ کو سنچری سے یادگار بنا لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:53:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:53:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:21:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:19 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:17 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:17 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:10:50 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:10:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:53:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:37:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ویرات کوہلی نے کیریئر کے 50ویں ٹیسٹ کو سنچری سے یادگار بنا لیا

کوہلی بطور کپتان زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنا کر ٹنڈولکر کے ہم پلہ ہو گئے

ویشاکا پٹنم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 14ویں سنچری ہے، کوہلی نے کیریئر کے پچاسویں ٹیسٹ میں سنچری بنا کر اسے یادگار بنا لیا، اس کے علاوہ انہوں نے بحیثیت کپتان سابق ہم وطن بلے باز سچن ٹنڈولکر کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا، اسطرح وہ ملک کی طرف سے بطور کپتان زیادہ سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر تیسرے پلیئر بن گئے، بھارت کی طرف سے بحیثیت کپتان زیادہ سنچریاں بنانے کا اعزاز سنیل گواسکر کو حاصل ہے جنہوں نے 11 سنچریاں بنا رکھی ہیں، محمداظہرالدین 9 سنچریاں بنا کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف شروع

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 19:56:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان