صفائی کیلئے دستیاب مشینری اور افرادی قوت کو بروئے کارلایا جائے ،ایڈمنسٹریٹربلدیہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 20:00:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:29 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:27 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:52:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:52:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:52:06 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:52:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:41 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

صفائی کیلئے دستیاب مشینری اور افرادی قوت کو بروئے کارلایا جائے ،ایڈمنسٹریٹربلدیہ غربی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی اقتدار احمد نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی میں صفائی ستھرائی اور کچرے کی بروقت منتقلی کیلئے چاروں زونوں کے افسران تمام تر دستیاب مشینری اور افرادی قوت کو بروئے کار لائیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ اور نگی اور سائٹ زون میں جاری صفائی ستھرائی اور کچرے کی منتقلی کے کام کا جائزہ لیتے ہوئے کیا انہوں نے موقع پر موجود افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ چاروں زونوں کی تمام یونین کونسلوں سے کچرے کی منتقلی اور صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اہم شاہراہوں ،سڑکوں اور گرین بیلٹس پر موجود کچرے وملبے کو فوری ٹھکانے لگایا جائے چاروں زون آفس میں موجود مشینری اور کچرہ گاڑیوں اور عملے کو پوری طرح متحرک رکھا جائے صفائی ستھرائی کے عمل میں کسی بھی قسم کی غفلت اور لاپرواہی ہر گذ براداشت نہیں کی جائے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 19:52:06 :وقت اشاعت