پاک ترک سکول سے اساتذہ کی بے دخلی وفاقی حکومت کاظالمانہ اقدام ہے ،والدین
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:52:26 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:52:15 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:36 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:29 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پاک ترک سکول سے اساتذہ کی بے دخلی وفاقی حکومت کاظالمانہ اقدام ہے ،والدین

چھان بین کئے بغیرراتوں رات ایسا اقدام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے , معیار تعلیم سے مطمئن ہیں ،کوئی اعتراض نہیں،ترک اساتذہ کومزید وقت دیاجائے،والدین اورانتظامیہ کی پریس کانفرنس

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)پاک ترک سکول میں زیرتعلیم طلباء وطالبات کے والدین اورانتظامیہ نے سکول سے اساتذہ کی بے دخلی کو وفاقی حکومت کاغیراخلاقی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ چھان بین کئے بغیرراتوں رات اس طرح کا اقدام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔پاک ترک انٹرنیشنل سکول اینڈکالجز پشاورمیں زیرتعلیم طلبہ وطالبات کے والدین اوراساتذہ کی نمائندہ مس عشرت اوراقصیٰ صدیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومتی اقدام کو زیادتی قرار دیا انہوں نے کہا کہ پاک ترک اسکول کی انتظامیہ دہشت گردنہیں تعلیم سے وابستہ ہے، پاک ترک انٹرنیشنل اسکولزمیں بارہ ہزارطلبہ وطالبات زیرتعلیم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 19:49:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان