یورپی یونین کی جانب سے آن لائن اسکریننگ متعارف کروانے کا امکان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:16:36 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 22:16:36 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:19:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:47:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:47:08 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:47:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:47:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:41 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:39:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:24:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

یورپی یونین کی جانب سے آن لائن اسکریننگ متعارف کروانے کا امکان

لاکھوں سیاحوں اور کاروباری افراد کو اپنی آمد سے قبل 5 یورو (5.35 ڈالر) صرف کرکے آن لائن سیکیورٹی جانچ کروانا ہو گی

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) اگر یورپی یونین ویزا فری غیر ملکیوں پر سختی کے ارادے پر عملدرآمد کا اعلان کردیتا ہے، تو یورپ کا رخ کرنے والے لاکھوں سیاحوں اور کاروباری افراد کو اپنی آمد سے قبل 5 یورو (5.35 ڈالر) صرف کرکے آن لائن سیکیورٹی جانچ کروانا ہو گی۔برطانوی خبر رساں ادارے’’ رائٹرز‘‘ کے مطابق یورپی کمیشن کے اعلیٰ افسر کی جانب سے پیش کردہ اس سسٹم کے تحت غیر ملکیوں کی شناختی دستاویزات اور رہائشی تفصیلات کی یورپی یونین کی مختلف سیکیورٹی اور کرائم ڈیٹا بیس میں جانچ پڑتال کی جائے گی۔

فرانس

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 19:47:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان