اسلام آباد ہائیکورٹ ، ملک بدر کئے گئے ترک اساتذہ کودوبارہ وزارت داخلہ سے رجوع ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:36 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:49:29 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:39:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:39:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:39:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:39:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ ، ملک بدر کئے گئے ترک اساتذہ کودوبارہ وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کا حکم، درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بدر کئے جانے والے ترک اساتذہ کودوبارہ وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔کیس کی سماعت عدالت عالیہ کے جج جسٹس عامر فاروق نے کی۔ پاک ترک سکول کے اساتذہ کی ملک بدری کے کیس میں وزارت داخلہ کی جانب سے جوائنٹ سیکرٹری سلمان قیوم اور ڈپٹی سیکرٹری نائلہ ظفر عدالت میں پیش ہوئیں۔

عدالت نے کہاکہ ترک سکول کے اساتذہ وزارت داخلہ کو دوبارہ درخواست دیں۔وزارت داخلہ نے ملک چھوڑنے کے لیے بہت کم وقت دیا ہے۔وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ جون اور اگست میں ویزوں کی توسیع کی درخواستیں دی گئیں تھیں۔پاک ترک سکولوں کے اساتذہ کے ویزوں کی معیاد 9ستمبر کو ختم ہو چکی ہے،ڈپٹی سیکرٹری نائلہ ظفر نے عدالت میں بتایاکہ وزارت داخلہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 19:43:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان