پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پانامہ لیکس کا معاملہ زیر بحث رہا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:39 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:43:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:39:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:39:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:39:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:39:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:36:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:36:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پانامہ لیکس کا معاملہ زیر بحث رہا

اپوزیشن اور حکومتی اراکین ایک دوسرے پر طنز و مزاح کے تیر بھی برساتے رہے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کے مابین پانامہ لیکس کا معاملہ زیر بحث رہا۔ تمام اراکین ایک دوسرے کو پانامہ لیکس پر بریف کرتے ہوئے اور ایک دوسرے کو عدالت عظمیٰ کے اندر جاری مقدمہ بارے آگاہ کرتے رہے۔ اپوزیشن اراکین اور حکومتی اراکین پانامہ لیکس پر ایک دوسرے پر طنز و مزاح کے تیر بھی برساتے رہے۔

حکومتی اراکین اٹارنی جنرل آف پاکستان سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے مقدمہ کی قانونی پیچیدگیوں بارے آگاہ کرتے رہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 19:39:51 :وقت اشاعت