اخبار فروش یونین پشاور کا تعزیتی اجلاس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:36:04 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:36:01 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:21 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:13 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:08 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:23:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:23:41 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:23:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

اخبار فروش یونین پشاور کا تعزیتی اجلاس

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)اخبار فروش یونین پشاور کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت عبد الحلیم خان منعقدہوا جس میں جنرل سیکرٹری عزیز الرحمان ، سینئر نائب صدر محمدسردار ،نائب صدر اصغر علی ، جائنٹ سیکرٹری طارق خان ، فنانس سیکرٹر ی خیوہ خان ، پریس سیکرٹری سیداکبر ، آفس سیکرٹری حضر ت بلال ، مجلس عاملہ چیئر مین طاہر جان ملنگ ،وائس چئیر مین مظفر خان اور ال پاکستان اخبار فروش فیڈریش کے نائب صدر کے پی کے عبدالر حمن کے علاوہ مجلس عاملہ کے اراکین اور اخبارفروش نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں اخبارفروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکا خان عباسی کے بھائی یونس عباسی اور پشاور اخبار فروش فیاض کی والدہ کی وفات پر تعزیت اظہار کیا گیا اور انکی مغفرت کے لئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالی ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے دے اور مرحومین کے پسماند گان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں امین
17/11/2016 - 19:32:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان