اشیاء خوردونوش کے نمائندوں کی ذمہ داری ہے قیمتوں پر عملدرآمد معیار،صفائی کو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:08 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:23:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:23:41 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:23:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:23:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:23:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:23:18 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:23:15 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

اشیاء خوردونوش کے نمائندوں کی ذمہ داری ہے قیمتوں پر عملدرآمد معیار،صفائی کو بہتر بنا نے کیلئے عوام کے مفاد میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ، انجینئر عبدالواحد کاکڑ

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)چیئرمین ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی وڈپٹی کمشنر کوئٹہ انجینئر عبدالواحد کاکڑ نے کہا ہے کہ اشیاء خوردونوش کے نمائندوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اشیاء خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد معیار اورصفائی کو بہتر بنا نے کیلئے عوام کے مفاد میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں یہ بات انہوں نے ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ڈاکٹر یاسر خان بازئی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)نصیب اللہ خان کاکڑ، اے سی سٹی بتول اسدی ، اے سی صدر منیراحمد موسیانی ، اسپیشل پرائس مجسٹریٹس ببرک خان، محمد حسین اور ارباب عنایت کاسی کے علاوہ انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا،انجمن تاجران کے اللہ اداد ترین،ڈیرہ فارم ایسوسی ایشن کے صدر الطاف حسین گجر،پولٹری فارم ایسوسی ایشن کے علی محمد، ملک شاپ کے جاوید خان، کونسلر محمد اسلم رند، ایڈووکیٹ زرغونہ بڑیچ، صارف سوسائٹی کے نذربڑیچ سمیت مٹن اینڈ بیف ایسوسی ایشن محکمہ صحت ، میٹرو پولٹین کارپوریشن ، محکمہ خوراک ،یوٹیلٹی سٹور سمیت مختلف محکموں کے نمائندے بھی شریک تھے اجلاس میں چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نے کہا ہے کہ اشیاء خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنا نے کیلئے مشترکہ کو ششیں کان ہونگی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کا رروائی عمل میں لائی جائیگی انہوں نے کہا ہے کہ ہماری کو شش ہے کہ کارروائی کے دوران کسی سے زیادتی نہ ہوالبتہ عوام کے مفاد میں پرائس کنٹرول کمیٹی میں متفقہ طور پر اشیاء خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر خرید وفروخت کو ممکن بنایا اور ناجائز منا فع کی حوصلہ شکنی کی جائیگی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 19:23:24 :وقت اشاعت