کراچی، ائیرپورٹ حملہ کیس کی سماعت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:52 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:50 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:45 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:41 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، ائیرپورٹ حملہ کیس کی سماعت

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں تفتیشی افسر طارق ایوب پیش ، سماعت ملتوی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ائیرپورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی ہے تفتیشی افسر طارق ایوب عدالت میں پیش ہوگئے جس پر عدالت نے انکے وارنٹ معطل کرتے ہوئے کیس کی سماعت 22 نومبر تک ملتوی کردی واضح رہے آئندہ سماعت پر ملزمان کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے ائیرپورٹ حملہ کیس میں گرفتار ملزمان میں سرمد صدیقی ،آصف ظہیر اور ندیم عرف برگر شامل ہیں۔
17/11/2016 - 19:02:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان