میڈیا انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی نشاندہی کرے ہم ایکشن لیں گے، ماجدہ رضوی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:45 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:02:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:41 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:39 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:36 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جیکب آباد

جیکب آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

میڈیا انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی نشاندہی کرے ہم ایکشن لیں گے، ماجدہ رضوی

کمیشن معاشرے کے تمام طبقوں میں شعور اجاگر کرنے ، صنفی تشدد کا شکار عورتیں بچے اور اقلیتوں کی مدداور بحالی کے لئے سرگرم عمل ہے، چیئرپرسن

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)انسانی حقوق کمیشن سندھ کی چئیر پرسن جسٹس ریٹائرڈ ماجدہ رضوی نے کہا ہے کہ کمیشن معاشرے کے تمام طبقوں میں انسانی حقوق کے شعور اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ صنفی تشدد کا شکار خاص طور عورتیں بچے اور اقلیتوں کی مدداور بحالی کے لئے سرگرم عمل ہے میڈیا انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی نشاندہی کرے ہم ایکشن لیں گے ان خیالات کا اظہارانہوں نے جیکب آباد میں سول سوسائٹی کے نمائندوں سے میٹنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر تہمینہ اعظم نعیم اعوان،فریدہ طاہر ،عدنان خاصخیلی،زینیہ اسٹنٹ کمشنر منظور بلوچ ،ڈی ایس پی نظر محمد کھوسو،میڈم ظہرہ کھوسو،خالدہ سومرو ،جان اوڈھانو،آغا غضنفر،مسلم اوڈھانواور دیگر موجود تھے رٹائر جسٹس ماجدہ رضوی نے کہا کہ سندھ انسانی حقوق کمیشن صنفی مساوات پروگرام کے تحت انسانی حقوق کی خلاف ورزی ،عورتوں پر تشدد،اور امتیازی سلوک کے متاثرین کی مکمل بحالی کے لئے موزوں اور سازگار حالات فراہم کرے گی اس سلسلے میں کمیشن کے پاس 250سے زائد کیس آئے جن میں عورتوں پر تشدد،قتل،اغوا،اقلیتوں سے امتیازی سلوک،پراسرار موت،لاپتہ افراد،ماحولیات،پولیس کی جانب

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 18:58:44 :وقت اشاعت