فیصل آباد، بہو سے جھگڑ ا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:27 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:26 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:58:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 23/02/2017 - 12:35:58 وقت اشاعت: 23/02/2017 - 13:34:59 وقت اشاعت: 23/02/2017 - 13:35:10 وقت اشاعت: 23/02/2017 - 13:35:17 وقت اشاعت: 23/02/2017 - 13:35:26 وقت اشاعت: 23/02/2017 - 13:35:36 فیصل آباد کی مزید خبریں

فیصل آباد، بہو سے جھگڑ ا

دل برداشتہ ساس نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی ، طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) بہو سے جھگڑے کے بعد دل برداشتہ ساس نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی جسے طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، آن لائن کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ عثمان غنی میں رہائش پذیر پچاس سالہ اختری بی بی زوجہ عبدالشکور کا آج صبح اپنی بہو روبینہ بی بی سے جھگڑا ہوا تھا جس پر دل برداشتہ ہو کر اختری بی بی نے گھر میں پڑا پٹرول خود پر چھڑک کر آگ لگالی جسے طبی امداد کیلئے ریسکیو 1122نے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا بتایا جاتا ہے کہ متاثرہ خاتون کا جسم پچاس فیصد جھلس چکا ہے ، ڈاکٹر متاثرہ خاتون کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
17/11/2016 - 18:53:35 :وقت اشاعت