ہم کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم تسلیم نہیں کریں گے،عمران خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:53:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:49:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:49:04 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:48:58 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:44:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:44:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

ہم کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم تسلیم نہیں کریں گے،عمران خان

ہمارے پاس وزیراعظم نواز شریف کے خلاف کئی شواہد ہیں، ہمارا اصل کیس وزیراعظم کا جھوٹ پکڑنا ہے،میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم تسلیم نہیں کریں گے، ہمارے پاس وزیراعظم نواز شریف کے خلاف کئی شواہد ہیں۔ ہمارا اصل کیس وزیراعظم کا جھوٹ پکڑنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہ اہے کہ سپریم کورٹ کی آج کی کارروائی سے مطمئن ہوں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک کی تاریخ بدلے گی۔ سپریم کورٹ کے ریمارکس ہمارے لئے حوصلہ افزاء ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہاں کی جمہوریت ہے کہ ایک فیملی کا کیس اسکے وزیر دفاع کر رہے ہیں۔ کیس شریف خاندان کا ہے لیکن اسکے وزراء سپریم کورٹ میں کیا کرنے جاتے ہیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 18:53:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان