ایف سی ،حسا س ادارے کی پیر علیزئی میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا شرپسند گرفتار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:42:06 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:42:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:42:02 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:42:00 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:41:58 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:41:57 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:41:55 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:37:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:37:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:37:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:37:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:31 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:02:55 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:33 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:35 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 12:16:01 کوئٹہ کی مزید خبریں

ایف سی ،حسا س ادارے کی پیر علیزئی میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا شرپسند گرفتار ،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ایف سی او رحسا س ادارے نے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علیزئی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا شرپسند گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایف سی اور حساس ادارے نے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علیزئی میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے ایک شر پسند کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 7 دیسی ساختہ بم، 2 دستی بم، سینکڑوں گولیاں اور مواصلاتی نظام اور اہم نقشے برآمد کرلئے ہیں شرپسند کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔
17/11/2016 - 18:41:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان