پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہیگلے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل بارش کے باعث منسوخ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:19 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:56:17 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 19:32:17 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:10:50 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:10:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:53:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:37:15 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:37:06 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:37:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:09:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہیگلے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل بارش کے باعث منسوخ

محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش جاری رہنے کی پیش گوئی کے باعث امپائرز نے پہلے روز کا کھیل منسوخ کیا

کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کا کھیل مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 3 بجے میچ شروع ہونا تھا تاہم میچ شروع ہونے سے پہلے ہی بارش ہوگئی جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی جب کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش جاری رہنے کی پیش گوئی کے بعد امپائرز نے پہلے روز کا کھیل بغیر ٹاس کے ہی منسوخ کردیا۔

مصباح الیون انگلینڈ کے خلاف 2-2 سے سیریز برابر کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز کو بچھاڑ کر پراعتماد ہیں اور نیوزی لینڈ کے خلاف بھی اچھا کھیل پیش کرنے کو بیتاب ہیں۔ہیگلے اوول گراؤنڈ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 18:10:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان