لندن: نسل پرستی کا بد ترین واقعہ، مسلمان پر تیزاب پھیک دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:11:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:11:08 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:11:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:10:59 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 18:07:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:53:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:53:50 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:53:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:53:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:01:45 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:01:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لندن: نسل پرستی کا بد ترین واقعہ، مسلمان پر تیزاب پھیک دیا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)مشرقی لندن کے علاقے بارکنگ میں نسل پرستی کا بد ترین واقعہ سامنے آیا ہے جس میں پاکستانی نڑاد پیزا شاپ مالک پر سفید فام نسل پرستوں نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔عمران کا چہرہ بری طرح جھلس گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔دکان کیمالک عمران کے مطابق 13 سے 14 نوجوانوں کے گروپ نے اس پر حملہ کیا۔
17/11/2016 - 17:53:51 :وقت اشاعت