شریف خاندان نے قطری شہزادے کی نئی کہانی سامنے لا کر اپنے اوپر خود کش حملہ کیا ‘ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:28:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:28:01 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:27:58 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:27:56 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:27:53 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:27:52 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:27:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:27 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

شریف خاندان نے قطری شہزادے کی نئی کہانی سامنے لا کر اپنے اوپر خود کش حملہ کیا ‘ اعجازاحمد چوہدری

دن بدن شریف خاندان شکنجے میں پھنستے جا رہے ہیں ،نواز شریف ملک کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس شریف خاندان کا گلے کا پھندا ثابت ہوگا نواز شریف اور انکے بچوں کے بیانات میں آپس میں نہیں ملتے سپریم کورٹ میں شریف برادارن نے بیرون ملک اثاثوں کے بارے میں خود ثابت کرنا ہے ،شریف خاندان نے قطری شہزادے کی ایک نئی کہانی سامنے لا کر اپنے اوپر خود کش حملہ کیا ہے، دن بدن شریف خاندان شکنجے میں پھنستے جا رہے ہیں ،نواز شریف ملک کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں اور انہوں نے ملکی اداروں کو تباہ کر دیا ہے کرپٹ وزیر اعظم کو پی ٹی آئی نہیں مانتی ، نواز شریف چھوٹے صوبوں کو مسلسل نظر انداز کر رہے ہیںاور صرف پنجاب کو پاکستان سمجھتے ہے ، ترک وزیر اعظم کا دورہ صرف شاہی خاندان کے لئے تھا، شریف خاندان صرف اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 17:27:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان