گیس میں کمی کے اعلان سے صنعتیں بند اور کاروبار ٹھپ ہوجائیں گے‘ میاں مقصود احمد
حکومت نئے ذخائر تلاش کرنے کے ساتھ ایندھن کے متبادل ذرائع متعارف کروائے،قومی مفاد کے منصوبہ جات کی تکمیل میں کمیشن مافیا سب سے بڑی رکاوٹ ہے‘ امیرجماعت اسلامی پنجاب
جمعرات 17 نومبر 2016 17:19
(جاری ہے)
ایسی صورتحال رہی تو ملک کی انڈسٹری تباہ ہوجائے گی اور اس کے قومی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ ہر سال موسم سرماکی آمد کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی کردی جاتی ہے۔
حکومت پاکستان گیس کے نئے ذخائر تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ ایندھن کے متبادل ذرائع بھی متعارف کروائے۔میاں مقصود احمد نے کہاکہ ملک میں گیس شارٹ فال پانچ سوملین کیوبک فٹ یومیہ تک پہنچ چکا ہے اور اگر بروقت اس پر قابونہ پایاگیا تو یہ شارٹ فال10ملین کیوبک فٹ یومیہ سے بھی تجاوزکر جائے گا۔انہوں نے کہاکہ حکمران درپیش مسائل کے حل پر توجہ دینے کی بجائے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر اپنی مدت اقتدار پوری کرنا چاہتے ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ عوامی مشکلات کے حل کے لیے دیانتدار انہ اور مخلصانہ کوششیں کی جائیں۔انہوں نے کہاکہ قطر سے ملنے والی ایل این جی کے ذریعے گیس لوڈشیڈنگ پر قابوپانے کے دعوے داراب کہیں نظر نہیں آتے۔موجودہ دور حکومت میں قومی مفاد کے منصوبہ جات کی تکمیل میں کمیشن مافیاسب سے بڑی رکاوٹ ہے۔کرپشن کو ختم کرکے ہی ہم ترقی کی جانب بڑھ سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.