کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ کے سٹیج ۔ ون کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا ، کنٹریکٹر تعمیراتی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:27:52 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:27:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:27 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:19:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:08:58 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:08:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ کے سٹیج ۔ ون کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا ، کنٹریکٹر تعمیراتی کام کیلئے سائٹ پر پہنچ گیا

مہمند ڈیم کا تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن فروری 2017 ء میں مکمل ہو جائیگا ‘ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ ( سٹیج ۔ ون) کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا ہے جبکہ منصوبے پر تعمیراتی کام شروع کرنے کے لئے کنٹریکٹر ڈیم سائٹ پر پہنچ چکا ہے ۔چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے اِن خیالات کا اظہار شمالی وزیرستان میں واقع کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ شمالی وزیرستان اورخیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں کے لوگوں کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لئے بہت اہم ہے ۔

اُنہوں نے پراجیکٹ انتظامیہ کو ہدایت کی کہ منصوبے کی اہمیت کے پیشِ نظر اِس کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے ۔یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ کرم تنگی ڈیم ایک کثیر المقاصد منصوبہ ہے ۔ جس میں پانی ذخیرہ کرنے کی مجموعی صلاحیت 1.2ملین ایکڑ فٹ اور بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 83.4 میگاواٹ ہے ۔ واپڈا اِس منصوبے کو دو مراحل میں مکمل کرے گا ۔پہلا مرحلہ (سٹیج۔

ون) تقریباً

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 17:19:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان