کوئٹہ، ایف سی اور حساس اداروں کی قلعہ عبداللہ میں کا رروائی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:08:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:01:48 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:01:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:01:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:01:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:00:00 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:59:45 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:59:43 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:58:21 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:58:19 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:56:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:31 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:02:55 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:33 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:35 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 12:16:01 کوئٹہ کی مزید خبریں

کوئٹہ، ایف سی اور حساس اداروں کی قلعہ عبداللہ میں کا رروائی

کالعدم تنظیم کا دہشگرد گرفتار ، ، گولہ بارود اور مواصلاتی آلات برآمد

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے قلعہ عبداللہ کے علاقے میں کا رروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ ، گولہ بارود اور مواصلاتی آلات برآمد کر لی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علیزئی میں کا رروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 7 آئی ای ڈی ،2 دستی بم، ایک ایل ایم جی اور سینکڑوں رائونڈ سمیت مواصلاتی آلات برآمد کر کے کا رروائی شروع کر دی ایف سی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگرد سے تفتیش جاری ہے۔
17/11/2016 - 17:00:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان