جب تک حکومت آزادکشمیر کے ساتھ معاہدہ نہیں کیا جاتا تب تک حکومت واپڈا کو کوہالہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 23:27:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 23:26:00 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 23:26:00 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 23:23:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 23:23:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:58:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:56:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:56:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:45 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:05:34
- مزید خبریں

مظفر آباد

مظفر آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:12 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:12 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:13 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:14 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:16 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:19 مظفر آباد کی مزید خبریں

جب تک حکومت آزادکشمیر کے ساتھ معاہدہ نہیں کیا جاتا تب تک حکومت واپڈا کو کوہالہ پراجیکٹ پر کام کی ا جازت نہ دے،محمد عبدالقیوم خان

عوامی تحفظات کا ازالہ کیے بغیر منصوبے پر کام کیا گیا تو مزاحمتی تحریک شروع کریں گے،سابق سینئر وزیر

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)سابق سینئر وزیروایم ایل اے حلقہ کھاوڑہ راجہ محمد عبدالقیوم خان نے کہا ہے کہ کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ پر اعتراض نہیں لیکن ریاستی مفاد،عوامی حقوق اور متاثرین کی قیمت پر اس منصوبے پر کام کی اجازت نہیں دیں گے،حکومت آزادکشمیر اس وقت تک واپڈا کو کوہالہ پراجیکٹ پر کام کی جازت نہ دے جب تک کہ حکومت آزادکشمیر کے ساتھ معاہدہ نہیں کیا جاتا ۔

اور متاثرین کے جائز حقوق اور مطالبات پورے نہیں کئے جاتے۔ معاہدے بغیر اورعوامی تحفظات کا ازالہ کیے بغیر کوہالہ منصوبے پر کام کا آغاز کیا گیا تو مزاحمتی تحریک شروع کریں گے۔آزادکشمیر متنازعہ علاقہ ہے اور یہ خطہ آئینی طورپر پاکستان کا حصہ نہیں اس لیے اس حساس اورمتنازعہ علاقے میں احتیاط اورتدبر کے ساتھ معاملات یکسو کیے جائیں۔

کوہالہ پراجیکٹ سے پیدا ہونے والے ماحولیاتی،ارضیاتی،معاشی اور اقتصادی مسائل کا تدارک کیا جائے وہ مرکزی ایوان صحافت میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ان کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر میں لوگوں کے پاس ملکیتی رقبہ جات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔کوہالہ پراجیکٹ سے متاثرہونے والے خاندانوں کو فی کنال 50لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے اور مکانات کے مارکیٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 16:58:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان