آسٹریلیوی بیٹسمین ایڈم ووجزز سرپر گیند لگنے سے زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:09:04 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:09:00 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:01:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:56:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:56:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:56:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:36:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:36:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:36:04 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:33:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:25:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آسٹریلیوی بیٹسمین ایڈم ووجزز سرپر گیند لگنے سے زخمی

پرتھ میں جاری میچ میں ایڈم ووجزکو فاسٹ بولرکیمرون اسٹیونسن کی گیندہیلمٹ پرلگی

پرتھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) شیفیلڈشیلڈ میچ میں فاسٹ بالر کیمرون اسٹیونسن کی گیندسرپرلگنے سے ٹیسٹ بیٹس مین ایڈم ووجززخمی ہوگئے۔پرتھ میں جاری میچ میں ایڈم ووجزکو فاسٹ بولرکیمرون اسٹیونسن کی گیندہیلمٹ پرلگی۔ایڈم ووجزویسٹرن آسٹریلیاکی جانب سیتسمانیہ کیخلاف میچ کھیل رہیتھے۔ایڈم ووجزگیندلگنیسیپچ پرگرگئیاوران کی حالت غیر ہوگئی۔ سرمیں شدید چکر کی وجہ سے انھیں سپورٹ اسٹاف کی مدد سے گراؤنڈ سے باہرلے جایا گیا۔ایڈم ووجز انجرڈ ہوکرمیچ سیباہرہوگئے ہیں۔ حالیہ انجری کی وجہ سے ایڈم ووجز کی آسٹریلیوی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ برقراررکھنابھی مشکل ہوگیاہے۔
17/11/2016 - 16:56:34 :وقت اشاعت