پاک فوج کا خصوصی سکیورٹی سکواڈ ترک صدر کی لاہور آمد پر پٹرولنگ کرتا رہا

جمعرات 17 نومبر 2016 16:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) پاک فوج کے ایک خصوصی سکیورٹی سکواڈ نے لاہور ائیرپورٹ سے حضوری باغ تک روٹ کی سوئپنگ اینڈ سرچنگ کی جس کا مقصد روٹ کو سکیورٹی کے حوالے سے جائزہ لے کر کلیئر کرنا تھا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کا خصوصی سکیورٹی سکواڈ ترک صدر کی لاہور آمد کے بعد بھی روٹ پر پٹرولنگ کرتا رہا

متعلقہ عنوان :