کراچی کے علاقے ملیرندی سے گولیاں لگی نعش برآمد

جمعرات 17 نومبر 2016 16:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) کراچی کے علاقے ملیرندی سے گولیاںلگی نعش برآمدتفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح ملیرندی سے 30نامعلوم شخص کی گولیاںلگی نعش ملی۔

(جاری ہے)

جس کی اطلاع پولیس کودی گئی ،پولیس نے موقع پرپہنچ کرنعش کواپنی تحویل مین لے کرضابطے کی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا۔جبکہ ادھر شاہ لطیف میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔

متعلقہ عنوان :