آگ لگنے سے 3 ہزار من کپاس جل کر خاکستر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:58:14 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:58:12 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:54:02 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:53:59 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:53:58 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:33:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:31:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:31:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:31:36 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:31:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:31:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راجن پور

آگ لگنے سے 3 ہزار من کپاس جل کر خاکستر

راجن پور۔17نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) آگ لگنے سے 3ہزار من کپاس جل کر خاکستر ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق راجن میں انڈس ہائی وے روڈ پر کھیڑا فارم کے نزدیک بلال کاٹن فیکٹری کے باہر پڑی کپاس کی ڈھیری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے 3 ہزار من کپاس جل کر خاکستر ہوگئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو کے عملے نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی جبکہ فیکٹری لیزر حاجی محمد صدیق کے مطابق آتشزدگی سے تقریباً ایک کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔
17/11/2016 - 16:33:25 :وقت اشاعت