غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ درج
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:53:54 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:52:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:36:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:33:29 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:33:26 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:33:22 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:33:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:36:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:31:15 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:29:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راجن پور

غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ درج

راجن پور۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)ڈی ایس پی سرکل تحصیل جام پور اعجاز احمد رندھاوا نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع پر پولیس تھانہ حنیف غوری شہید داجل نے چھاپہ مار کر تل شمالی میں ایک ملزم کے قبضہ سے 5ریپیٹر اور 2پسٹل جبکہ 33گولیاں اور ایک کارتوس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
17/11/2016 - 16:33:22 :وقت اشاعت