رہائشی سکیموں میںغیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایل ڈی اے کا آپریشن 5 عمارتیں مسمار
جمعرات 17 نومبر 2016 16:31
(جاری ہے)
دریں اثناء ایل ڈی اے کے اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہائوسنگ سکیمز کے عملے نے گزشتہ روز تین نجی رہائشی سکیموں میں کارروائی کر کے پارک اور مفادِ عامہ کے لئے مختص جگہوں پر جاری غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔
ایل ڈی اے کے عملے نے جوہر ٹائون کے قریب نجی رہائشی سکیموں خیابان ِ زہرا اور ریونیو ایمپلائیز کوآپریٹو سوسائٹی میں پارکوں کے لئے مختص جگہوں پر جاری سوسائٹی دفاتر کی تعمیر ات مسمار کردیں جبکہ پی سی ایس آئی آر سوسائٹی میں مفادِ عامہ کے لئے مختص جگہ پر زیر تعمیر ہال کو مسمار کر دیا ۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.