عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ویمن ٹیمیں پہلے ٹی ٹونٹی میں کل آمنے سامنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:36:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:36:04 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:33:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:25:12 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:25:09 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:24:59 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:24:58 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:24:55 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:24:54 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:08:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ویمن ٹیمیں پہلے ٹی ٹونٹی میں کل آمنے سامنے ہوں گی

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں میزبان بھارت نے مہمان ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ شکست دی تھی۔ ون ڈے سیریز میں یادگار فتح کے بعد بھارتی ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کیلئے بھی پر عزم دکھائی دے رہی ہے تاہم دوسری جانب شکست خوردہ ویسٹ انڈین ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز جیت کر ون ڈے سیریز میں شکست کا بدلہ چکانے کیلئے پرجوش ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی 20 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
17/11/2016 - 16:24:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان