افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 6جنگجو ہلاک ، 2زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:22:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:22:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:22:16 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:22:14 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:22:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:22:09 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:22 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:21 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:21:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:02:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:02:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 6جنگجو ہلاک ، 2زخمی

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 6جنگجو ہلاک اور 2زخمی ہوگئے ۔جمعرات کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں فضائی حملے میں داعش کے 6جنگجو ہلاک اور 2دیگر زخمی ہوگئے ۔فضائی حملہ ضلع پاچیر اگم میں کیا گیا ۔

افغان اور امریکی فورسز ننگرہار صوبے میں داعش جنگجوئوں کو نشانہ بنانے کیلئے باقاعدگی سے حملے کررہی ہیں زیادہ تر حملے امریکہ کی طرف سے ڈرون کے ذریعے کیے جاتے ہیں جس کی رواں سال کے شروع میں اوباما انتظامیہ نے منظوری دی تھی ۔مشرقی صوبہ ننگرہار کے مختلف اضلاع میں امریکی ڈرون حملوں میں داعش کے متعددجنگجو اور کئی رہنما مارے جاچکے ہیں۔
17/11/2016 - 16:22:09 :وقت اشاعت