ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون ساتھ لے جانے پر یزائیڈنگ آفیسر کیخلاف ایف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:33:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:36:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:31:15 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:29:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:15:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شیخوپورہ

ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون ساتھ لے جانے پر یزائیڈنگ آفیسر کیخلاف ایف آئی آر درج

شیخوپورہ۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)ڈی سی او شیخوپورہ ارقم طارق نے ضلعی حکومت کے مخصوص نشستوں کے انتخابات کے دوران مریدے سٹی میں ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون ساتھ لے جانے پر یزائیڈنگ آفیسر دل نواز بٹ پر سٹی پولیس اسٹیشن مریدکے میںایف آئی آر درج کروادی جبکہ پر یزائیڈنگ آفیسر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
17/11/2016 - 16:13:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان