کلر کہا ر فیزنٹ شوٹنگ پروگرام2016ء کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ،ڈ ی جی جنگلی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:36:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:31:15 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:29:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:15:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

کلر کہا ر فیزنٹ شوٹنگ پروگرام2016ء کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ،ڈ ی جی جنگلی حیات و پارکس پنجاب

لاہور۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالدعیاض خان نے تمام متعلقہ افسران کوکلرکہار فیزنٹ شوٹنگ پروگرام 2016ء کے سلسلہ میں انتظامات جلدمکمل کرنے اور تمام وائلڈ لائف پارکس کا وزٹ کرکے سر پلس فیزنٹس کی فہرستیں حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے ،انہوں نے یہ بات یہاں اپنے دفتر میں کلرکہار فیزنٹس شوٹنگ پروگرام کے انتظامات کے حوالے سے بلائے گئے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی،اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹروائلڈلائف ہیڈکوارٹرز محمد نعیم بھٹی،ڈپٹی ڈائریکٹروائلڈلائف سالٹ رینج ریاض احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹروائلڈلائف پبلسٹی عامر مسعود ، ڈپٹی ڈائریکٹروائلڈلائف لاہورحسن علی سکھیرااور اسسٹنٹ ڈائریکٹروائلڈلائف عبدالشکورمنج بھی موجود تھے،انہوں نے کہا کہ فیزنٹ شوٹنگ پروگرام سے حاصل ہونیوالی تمام رقم حکومتی خزانے میں جمع کروائی جائے گی،انہوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 16:13:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان