فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس ادارے کی قلعہ عبداللہ کے علاقے میں کارروائی،کالعدم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:41 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:49 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:50 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:51 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:52 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:53 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:54 کوئٹہ کی مزید خبریں

فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس ادارے کی قلعہ عبداللہ کے علاقے میں کارروائی،کالعدم نتظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک شخص گرفتار،اسلحہ برآمد ،ترجمان ایف سی

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس ادارے نے قلعہ عبداللہ کے علاقے میں کارروائی کی ہے۔کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ترجمان ایف سی کے مطابق جمعرات کو فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس ادارے نے قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتا رکرکے انکے قبضے سے 7عدد دیسی ساختہ بم ،2گرنیڈ ،1ایل ایم جی ،سینکڑوں رائونڈ ز اور موصلاتی آلات برآمد کرلیا ،مزید تفتیش جاری ہے ۔
17/11/2016 - 16:13:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان