نامور شاعر علامہ شبلی نعمانی کی برسی آج منائی جائیگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:29:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:15:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

خانیوال

نامور شاعر علامہ شبلی نعمانی کی برسی آج منائی جائیگی

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)اردو ، فارسی ، عربی ، ہندی اور ترکی زبانوں کے نامور شاعر علامہ شبلی نعمانی کی 102ویں برسی آج منائی جائے گی۔علامہ شبلی نعمانی کا اصل نام محمد شبلی تھا تاہم حضرت امام ابو حنیفہ کے اصل نام نعمان بن ثابت کی نسبت سے انہوں نے اپنا نام شبلی نعمانی رکھ لیا تھا۔ وہ 1857ء میں اعظم گڑھ کے ایک نواحی قصبے میں پیدا ہوئے۔

آپ کی تعلیم بڑے اچھے ماحول اور اپنے عہد کے اعلیٰ ترین درس گاہوں میں ہوئی۔ 1982ء میں وہ علی گڑھ کالج کے شعبہ عربی سے منسلک ہوگئے، یہاں انہیں سرسید احمد خان اور دوسرے علمی اکابر کی صحبت میسر آئی، جس نے ان کے ذوق کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کیا۔ مرحوم کی برسی کے موقع پر خصوصی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 16:12:38 :وقت اشاعت