پاک چین اقتصادی راہداری پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید کی مشترکہ اجلاس سے قبل مہمانوں کی گیلریوں میں غیر ملکی سفیروں سے ملاقات

جمعرات 17 نومبر 2016 16:08

پاک چین اقتصادی راہداری پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) پاک چین اقتصادی راہداری پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل مہمانوں کی گیلریوں میں بیٹھے مختلف ممالک کے سفیروں سے خیریت دریافت کرتے رہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اجلاس شروع ہونے سے قبل مشاہد حسین سید نے ایوان کے اندر سے مہمانوں کی گیلریوں میں بیٹھے مختلف ممالک کے سفیروں سے ہاتھ ملایا اور خیریت دریافت کی۔