ْ اقبال ٹائون میں کنٹینرزکی چیکنگ کے د وران65 مقاما ت پر ایڈ یس لاروے کو فوری تلف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:13:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:12:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:15:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ْ اقبال ٹائون میں کنٹینرزکی چیکنگ کے د وران65 مقاما ت پر ایڈ یس لاروے کو فوری تلف کیا گیا

لاہور۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)محکمہ کو آپریٹو کے جوائنٹ رجسٹرار نثار حسن زیدی نے ٹائون ایڈمنسٹریشن اقبال ٹائون میں منعقدہ انسداد ڈینگی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹائون بھر واقع تمام گھروں میں ڈینگی کے سلسلہ میں چیکنگ کے عمل کو مزید تیز تر کیا جائے، تعاو ن نہ کرنے والے مکینوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے،جس گھر،پلاٹ ،فیکٹریوں،ورکشاپوں ،اور گوداموں کے علاوہ ہسپتالوں میں لاروا پایا جائے کے مالکان کے خلاف مقدمات کروائے جائیں، تمام سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈینگی کے حوالے سے کئے جانے والے انتظامات کی چیکنگ کی جائے،انہوں نے کہا کہ حکومتی ہدایت پر عمل نہ کرنے والے ہسپتالوں کیخلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں،تمام قبرستانوں میں صفائی کے عمل کو مزید تیز کیا جائے۔

سرویلینس ٹیموں کی کارکردگی کیلئے اچانک دورے کئے جائیں، انسداد ڈینگی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 15:08:33 :وقت اشاعت