کمشنرسرگودھا کی ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:05:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:05:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:05:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:54:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:02:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

کمشنرسرگودھا کی ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

سرگودھا۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب نے تعمیراتی محکموں کے افسران کو ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرکے مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کے علاوہ ممبران اسمبلی کی باہمی مشاورت سے نئی ترقیاتی سکیمیں بھی تیار کر کے ایک ہفتہ کے اندر کمشنر دفتر بھجوانے کی ہدایت کی ہے ۔

وہ ڈویژنل ڈویلپمنٹ ریویو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ اجلاس میں چاروں اضلاع کے ڈی سی اوز کے علاوہ دیگر تعمیراتی محکموں کے ڈؤیژنل افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کو بتایاگیاکہ ڈویژن بھر میں مختلف محکموںکی 1715 مختلف ترقیاتی سکیموں پر تین ارب 37 کروڑ 18 لاکھ روپے کی لاگت سے 43فیصد کام مکمل کیاجاچکاہے ۔ جس میں پرونشل اے ڈی پی 2016-17 کی 190 سکیموں کے علاوہ خادم پنجاب رورل روڈز پروگرام کی 54 ‘ ڈؤیژنل ڈویلپمنٹ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 15:08:32 :وقت اشاعت