علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری کا بارہواں سہہ روزہ عرس عقیدت احترام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:05:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:05:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:05:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:54:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:02:58 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:02:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری کا بارہواں سہہ روزہ عرس عقیدت احترام کے ساتھ منایا گیا ،زائرین کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) فرزندخاندان غوث الثقلین پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری کا بارہواں سہہ روزہ عرس عقیدت احترام کے ساتھ منایا گیا ملک بھر سے زائرین ،عقیدت مندوں اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی عرس کا آغاز درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں افتتاحی محفل کی پر وقات تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے علماء اکرام نے شرکت کی جن میں سید اظہر علوی القادری‘ عبدالحفیظ علوی القادری‘ نعیم علوی القادری‘ پیر سید خالد سلطان شاہ‘ پیر سید عظمت علی شاہ ہمدانی‘ حاجی حنیف طیب‘ پیر کمال میاں سلطانی‘ علامہ غلام یاسین گولڑوی‘ علامہ اشرف گورمانی‘ فیروز الدین رحمانی‘ مفتی شفقت محمود‘ علامہ غلام غوث گولڑوی‘ اسکالر ڈاکٹر مبشر عالم‘ صوفی عقیل نظامی‘ تسلیم وارثی‘ تابش نقوی‘ علامہ فیصل عزیزی بندگی‘ تاجر رہنما حاجی نثار خاکسار شیخ ‘ راشد علی شاہ ‘ یاسین شیخ‘ ڈاکٹر رشید زمان‘ ڈاکٹر جمیل اختر سادات شامل تھے محفل کی صدارت حلقہ علویہ القادریہ کے سربراہ سجادہ نشین درگاہ شاہ جیلانی سید خورشید الحسن شاہ جیلانی نے کی عرس کے دوسرے روز مزار شریف پر عظیم الشان محفل نعت منعقد ہوئی جس میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 15:05:34 :وقت اشاعت