جامعہ زر عیہ فیصل آباد میں 30 ملین ڈالر کی لاگت سے تین منزلہ سنٹر فار ایڈوانسڈ سٹڈیز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:15:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:15:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:15:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:15:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:01:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:01:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:01:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:24:57 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:14:55 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:14:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2017 - 12:46:55 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 14:11:50 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 14:11:51 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 14:11:52 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 14:11:53 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 14:11:54 فیصل آباد کی مزید خبریں

جامعہ زر عیہ فیصل آباد میں 30 ملین ڈالر کی لاگت سے تین منزلہ سنٹر فار ایڈوانسڈ سٹڈیز کا افتتاح کر دیا گیا

فیصل آباد۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)جامعہ زر عیہ فیصل آباد میںجمعرات کے روز 30 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کردہ جدید ترین اور سٹیٹ آف دی آرٹ تین منزلہ سنٹر فار ایڈوانسڈ سٹڈیز کا افتتاح کر دیا گیاجس کے مہمان خصوصی پاکستان میں یو ایس قونصل جنر ل یوریوآر فیڈکو تھے نیزاس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان ، مختلف فیکلٹیز کے ڈینز ، یونیورسٹی کے شعبہ جات کے چیئرمینز ، فیکلٹی ممبران ، انتظامی حکام اور طلباء طالبات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی،تقریب کے دوران قونصل جنرل نے بتایا کہ یونائیٹڈ سٹیٹس کی جانب سے جامعہ زرعیہ کو یہ عظیم تحفہ دیا گیا ہے جس میں تحقیق ،تعلیم ، تدریس ، لیبارٹریز ، آڈیووڈیوکانفرنس کی سہولت ، ایڈوانسڈ کمپیوٹر لیب ، میٹنگ رومز وغیرہ شامل ہیں، انہوں نے بتایا کہ اس سنٹر کے قیام سے اساتذہ اور طلباء و طالبات کو یہاں زراعت اور بائیوٹیکنالوجی سمیت موسمیاتی تبدیلیوں پر تحقیق میں مدد ملے گی وہیں انہیں انٹر نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹس اور ریسرچ فیلوز سے بھی کوآرڈینیشن کا بہترین موقع ملے گا،انہوں نے کہا کہ اس عمارت میں بین الاقوامی معیار کی کانفرنسز کا انعقاد بھی ممکن ہوسکے گا، انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کی اقتصادی گروتھ اور معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ یہاں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 15:01:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان