پاکستان کوابھرتی ہوئی عظیم اسلامی، فلاحی و معاشی طاقت کے طور پر دیکھ رہے ہیں‘ثقیل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:08:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:05:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:05:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:05:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 15:01:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:54:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:54:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:54:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:54:18 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:54:15 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:54:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

پاکستان کوابھرتی ہوئی عظیم اسلامی، فلاحی و معاشی طاقت کے طور پر دیکھ رہے ہیں‘ثقیل بن سائر زیددرویش الشمری

پاکستانیوں نے قطر کی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ‘ڈپٹی چیئرمین سپریم کورٹ آف قطرو شاہی خطیب , پاک قطر سیاحت کے فروغ کے لیئے ٹریول ٹریڈ انڈسٹری خدمات پیش کریگی‘پاکستان ٹوورز آپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حافظ شفیق کاشف کا اظہار خیال

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ڈپٹی چیئرمین سپریم کورٹ آف قطرو شاہی خطیب، ثقیل بن سائر زیددرویش الشمری نے کہا ہے کہ عرب ممالک پاکستان کو ایک ابھرتی ہوئی عظیم اسلامی ، فلاحی و معاشی طاقت کے طور پر دیکھ رہے ہیں، یہ امر ان کے لیئے باعث اطمنیان ہے کہ پاکستانی معیشت دن بدن مستحکم ہو رہی ہے ۔وہ یہاں فیصل آباد میں شہریوں کی طرف سے اپنے اعزازمیں دئیے گے عشائیہ سے خطاب کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم وہ عظیم قوم ہے کہ مسلم امہ کو جب بھی کوئی تکلیف ہوتو سب سے پہلی آواز پاکستان سے ہی اٹھتی ہے۔

قطر کی تعمیر ترقی میں پاکستانیوں کا کلیدی کردار ہے جس کو قطر کی عوام کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتی، تقریب کے میزبان پاکستان ٹوورز آپریٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین حافظ شفیق کاشف نے کہا ہے کہ پاک قطر دیرینہ تعلقات اور قطری قیادت کی طر ف سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اعشاریے یا اعداد و شمارلائق تحسین ہے، تجارت کے فروغ کے لیئے دونوں ملکوں کے عوام کو قریب لانے کی ضرورت ہے جس کے لیئے دونوں ملکوں کے ہر سطح کے وفود کا تبادلہ انتہائی اہم ہے ، حافظ شفیق کاشف نے کہا کہ قطری عوام کی تعلیم وتربیت اور اسلامی تشخص

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 14:54:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان