کراچی،ڈاکس تھانے کی حدود سے شارٹ ٹرم اغواکی وارداتوں میں ملوث پولیس اہلکاراور اس کے ساتھی کوگرفتار
پولیس نے مختلف کارروائیوں میں دوزخمیوں اور ایک خاتون سمیت 7ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد
جمعرات 17 نومبر 2016 14:23
(جاری ہے)
اس موقع پر کچھ روز قبل اغوا اور پھر رہائی پانے والے تاجر امیر حسین نے بتایا کہ اس سے بھی رہائی کے عوض ایک کروڑ روپے مانگے گئے تھے اور 5 لاکھ رو پے پر رہائی طے ہوئی تھی ۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے دیگر ساتھیوں کی تلاش کی جارہی ہے۔دوسری جانب لیاری کے علاقے بغدادی سے لیاری گینگ وار کے دو مبینہ ڈاکو فرحان اور فہیم گرفتا کیا گیا، کورنگی ڈھائی نمبر سے دو ملزمان کو زخمی حالت میں پکڑ ا گیا اور حب ریور روڈ سے خاتون سمیت تین ملزمان جبکہ چھ دیگر منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمدہوئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.