چینی سٹاکس جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے

جمعرات 17 نومبر 2016 14:14

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء)چینی سٹاکس جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.11فیصدکے اضافے سے 3208.

(جاری ہے)

45پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.21فیصد کی کمی سی10945.42پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.89فیصد کی کمی سی2163.04پوائنٹس پر بند ہوا ۔