صنفی آگاہی مہم تمام اضلاع میں جاری ہے، خواتین کے تحفظ کیلئے تمام محکموں میں کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں،ترجمان محکمہ ترقی خواتین پنجاب
جمعرات 17 نومبر 2016 14:00
(جاری ہے)
انہوں نے بتا یا کہ حکومت نے خواتین کے تحفظ اور معاشی ترقی کے لئے ویمن پیکج کے تحت عملی اقدامات کر تے ہو ئے خواتین کی ہراسمنٹ کے متعلق شکایت کے ازالے کے لئے خاتون صوبائی محتسب کا تقرر کیا ہے اورشکا یا ت کے لیے خواتین کی ٹال فری ہیلپ لائن1043 شروع کی ہے۔
انہوں نے بتا یا کہ صنفی آگاہی مہم میں خواتین کے ساتھ ساتھ مردوںکو بھی خواتین کے حقوق کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتا یا کہ اس وقت خواتین ملکی معاشی ترقی میں بطور سیا ستدان، ڈاکٹر،شعبہ تعلیم،قانون، دفاع اور دیگر شعبوں میں اہم کردار ادا کررہی ہیں اور ان کی بہتر کا ر کردگی کے لیے ان کے خلاف منفی صنفی متعصبانہ رویوںمیں تبدیلی ضروری ہے، ہمیںان رویوں میں تبدیلی لاکر خواتین کو ایک بہتر ماحول فراہم کرنا ہوگا-متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.