ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ، عمران خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:52:55 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:51:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:46:59 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:45:22 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:00:43 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:00:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:00:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:00:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:32:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:48:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:48:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ، عمران خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔’’ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ‘‘۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاناما لیکس کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ پہنچنے پر صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ عدالت نے آپکے شواہد کو ردی قرار دیدیا ہے اس بارے میں آپ کیا کہیں گے جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ،ْآگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ۔انہوں نے کہا کہ جمعہ کو لندن جا رہا ہوں اور اتوار کو واپس آجائونگا ۔
17/11/2016 - 14:00:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان