آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:23:44 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:08:39 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 16:08:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:43:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:43:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:43:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:43:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:09:53 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:05:43 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:05:43 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:05:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

کینبرا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو کینبرا میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقن ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی آسٹریلیا پہنچ چکی ہے، مہمان جنوبی افریقہ ویمن کو پریکٹس میچ میں آسٹریلیا گورنر جنرل الیون کے ہاتھوں 2 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 20 نومبر، تیسرا میچ 23 نومبر، چوتھا میچ 27 نومبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ 29 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
17/11/2016 - 13:43:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان