سیاست سے بالا ترہوکرکراچی کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، وسیم اختر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:14:29 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:37:36 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:37:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:37:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:37:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:37:28 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:37:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:37:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:37:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:37:24 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:37:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سیاست سے بالا ترہوکرکراچی کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، وسیم اختر

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)شہر قائد کے مئیر وسیم اختر نے کہاہے کہ سندھ حکومت ہماری مدد کرے ہم ان کی مدد کریں گے کیونکہ ہم سیاست سے بالاتر ہوکر کراچی کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی کے منتخب میئر وسیم اختر نے جیل سے رہائی کے بعد باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع اولڈ کے ایم سی بلڈنگ پہنچنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور ان پر پھول نچھاور کیے گئے۔

اس سے قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اخترنے کہا کہ عوام نے کراچی کے مسائل کے حل کے لیے انہیں منتخب کیا ہے، ہ بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات اور صفائی کے انتظامات پر بات کریں گے کیونکہ قوانین کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ ہی محکمہ بلدیات کے کسٹوڈین ہیں اورکراچی میں موجود کچرے پروزیراعلیٰ سندھ پر تنقید کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 13:37:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان