جرمن چانسلر کی براک اوباما سے عشائیہ پر ملاقات، بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:48:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:48:30 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:22:13 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:22:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:22:08 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:22:05 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:22:01 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:21:59 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:18:36 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:18:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:18:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جرمن چانسلر کی براک اوباما سے عشائیہ پر ملاقات، بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

برلن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے گزشتہ شب ایک عشائیے پر امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین گھنٹے طویل اس ملاقات میں تازہ ترین بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاہم اس بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ اندازہ ہے کہ اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہو گا۔ اوباما کا بطور صدر برلن کا یہ آخری دورہ ہے، جو (آج) جمعہ کے دن تک جاری رہے گا۔
17/11/2016 - 13:22:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان