چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی

جمعرات 17 نومبر 2016 13:05

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ ذرائع کے مطابق چینی یوآن میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 100بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی اور چینی یوآن 6.8692کی سطح پر بند ہوا ۔