قومی کرکٹر محمد حفیظ نے آسٹریلیا میں اپنے بائولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ دیدیا
جمعرات 17 نومبر 2016 13:01
ْ برسبین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) قومی کرکٹرمحمدحفیظ نے آسٹریلیا میں اپنے بائولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ دیدیاہے۔ محمدحفیظ سے مسلسل7سی8اوورزکرائے گئے۔ محمد حفیظ کے بالنگ ٹیسٹ کی رپورٹ2ہفتے میں پی سی بی کوموصول ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے بالنگ ایکشن کلئیر کروانے کیلیے برسبین کی لیب میں بالنگ ٹیسٹ دیا۔
اس بالنگ ٹیسٹ میں محمدحفیظ سے دوسراسمیت تمام گیندیں کرائی گئیں۔ذرائع کے مطابق محمدحفیظ سے مسلسل7سی8اوورزکرائے گئے۔ محمد حفیظ کے بالنگ ٹیسٹ کی رپورٹ2ہفتے میں پی سی بی کوموصول ہوگی۔ٹیسٹ کیلئے روانگی سے قبل محمد حفیظ پرامیدتھے کہ وہ کلئیر ہوجائیں گے۔ محمد حفیظ گذشتہ سال بولنگ ایکشن رپورٹ کیے جانے کے بعد چنئی میں بائیومکینک ٹیسٹ کلیئر نہیں کرسکے تھے، آئی سی سی کی جانب سے ان کی بولنگ پر12ماہ کیلیے پابندی عائد کردی گئی تھی، یہ مدت رواں سال جولائی میں ختم ہوگئی تاہم فٹنس مسائل کے باعث وہ ٹیسٹ کیلیے تیارنہیں تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.