پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ ،نہ ہونے والا ٹاس پاکستان جیت گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:01:58 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:01:56 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:01:53 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:01:52 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:01:52 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:01:52 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:01:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:44:17 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:31:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:44:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:44:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ ،نہ ہونے والا ٹاس پاکستان جیت گیا

پاکستانی سرکاری ٹی وی ، متعدد نجی ٹی وی چینلز نے ٹاس پاکستان کے جیتنے کے ٹکرز چلا دئیے، حقیقت میں ٹاس ہوا نہیں تھا

کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)پاکستان اورنیوزی لینڈکے درمیان شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں بارش کے سبب ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹاس کے نتیجے کے منتظر پاکستانی شائقین کو بشمول سرکاری ٹی وی چینل ،کئی نجی ٹی وی چینلز نے ٹاس ہونے اور پاکستان کے جیت جانے کی خوشخبری بھی سنادی جبکہ حقیقت میں ٹاس ہوا نہیں تھا۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان کرائسٹ چرچ میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوچکاہے جس میں ٹاس ہونا بھی ممکن نہیں ہوسکا۔
17/11/2016 - 13:01:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان