کرینہ کپور نے دپیکا کو کترینہ سے بہتر اداکارہ قرار دے دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:53:48 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:53:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 17:53:40 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 14:02:58 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:58:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:58:18 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:54:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:54:49 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:54:46 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:54:42 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:54:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کرینہ کپور نے دپیکا کو کترینہ سے بہتر اداکارہ قرار دے دیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے دپیکا کو کترینہ سے بہتر اداکارہ قرار دے دیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپوراور باربی ڈول کترینہ کیف ایک دوسرے کی اچھی دوست ہیں جومختلف تقاریب میں ایک ساتھ بھی نظر آتی ہیں لیکن اداکارہ کرینہ سے جب ایک شو کے دوران معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون اورکترینہ کیف کے درمیان جب کسی ایک کو بہتراداکارہ کے طورپرمنتخب کرنے کو کہا تو انہوں نے کہا کہ ان دونوں میں مقابلے والی کوئی بات ہی نہیں اور انہوں نے کترینہ کیف پراداکارہ دپیکا پڈوکون کوترجیح دی اور کہا کہ ان دونوں میں دپیکا با آسانی فاتح ہیں۔
17/11/2016 - 12:58:18 :وقت اشاعت