دو روزہ فیض امن میلہ کل (جمعہ ) 18نومبر سے الحمراء لاہور میں شرو ع ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:43:16 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:39:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:39:06 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:22:18 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 13:22:15 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:54:26 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:47:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:47:47 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:47:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:44:13 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

دو روزہ فیض امن میلہ کل (جمعہ ) 18نومبر سے الحمراء لاہور میں شرو ع ہوگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) دو روزہ فیض امن میلہ کل (جمعہ ) 18نومبر سے الحمراء لاہور میں شرو ع ہوگا ملک بھر کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک سے بھی اہم شخصیات شریک ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق الحمراء لاہور میں آج سے شرو ع ہونیوالے فیض امن میلہ20نومبر تک جاری رہیگی تاہم اس باربھارت سے شوبز اور ادب کی تعلقات رکھنے والی شخصیات بھارت کی جانب سے پاکستان آنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے شر یک نہیں ہو رہیں ۔
17/11/2016 - 12:54:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان